6 ستمبر_یوم_دفاع_پاکستان 💪
یاد دلاتا ہے ان قربانیوں کو جو پاک آرمی, آئی ایس آئی اور افواج پاکستان اور گمنام مجاہدوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دیکر پاکستان کی حفاظت اور سلامتی کے لیے دیں.
ان شہداء کو پوری قوم کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں ۔
اور سلام پیش کرتا ہوں ان ماؤں, بہنوں, بزرگوں, نوجوانوں اور بچوں کو جنھوں نے اپنی جانوں اور عزتوں کی قربانی دیکر یہ پیارا وطن پاکستان حاصل کیا.
6 ستمبر اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ ہم اپنی جانوں کے نزرانے پیش کریں گے اگر ہمارے وطن کی سلامتی اور بقا کا معاملہ ہو ہم ہر حال اور قربانی دیکر اپنے ملک اور اپنی آزادی کو برقرار رکھیں گے.
ہم پہلے مسلم ہیں پھر پاکستانی ہیں, ہم ایک ہیں نہ کوئی پنجابی نہ کوئی پھٹان نہ کوئی سندھی نہ کوئی بلوچی نہ کوئی مہاجر نہ سرائیکی نہ گلگتی ہم مسلمان ہیں اور آپس میں بھائی بھائی ہیں اسلام نے کتنا پیارا رشتہ بنایا ہے.
ہمیں آپس کے اختلافات کو بھلانا ہوگا, ہمیں ایک امت اور سیسہ پلائی دیوار بننا ہوگا جس سے ٹکرا کر ہمارا دشمن نیست و نابود ہوجائے.
پاکستان کی ہر قوم گلدستہ میں پھولوں کی طرح ہے جس میں ہر پھول اپنی جگہ منفرد رنگ خوشبو اور اور ایک الگ روایات کا حامل ہے.
اللہ پاک ہم کو ایک امت بننے اور آپس میں بھائی چارے کو قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین ..
پاکستان زندہ باد 💚
افواج پاکستان ذندہ باد 💚
آئی ایس آئی پائندہ باد 💚
پاکستان پائندہ باد 💚

No comments:
Post a Comment