بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ(1)
سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے.
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ(2)
بڑا مہربان نہایت رحم والا.
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ(3)
روز جزا کا مالک ہے.
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ(4)
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ(5)
ہمیں سیدھا راستہ دکھا.

No comments:
Post a Comment