بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حدیث نمبر: 1649
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ الْغَازِ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ صِيَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، فَقَالَتْ: كَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ كُلَّهُ حَتَّى يَصِلَهُ بِرَمَضَانَ.
ربیعہ بن الغاز سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ (رض) سے رسول اللہ ﷺ کے روزے کے سلسلے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : آپ ﷺ پورے شعبان روزے رکھتے تھے یہاں تک کہ اسے رمضان سے ملا دیتے تھے ١ ؎۔
سنن الترمذی/الصیام ٤٤ (٧٤٥ مختضراً ) صحیح البخاری/الصوم ٥٢ (٩٧٠) (صحیح أبی داود : ٢١٠١ )
وضاحت : ١ ؎: پورے شعبان روزے رکھنے کے معنی یہ ہیں کہ آپ ﷺ شعبان میں روزے زیادہ رکھتے تھے کیونکہ اس مہینہ میں اعمال رب العالمین کی بارگاہ میں پیش کئے جاتے ہیں، اور آپ کو یہ بات بےحد پسند تھی کہ جب آپ کے اعمال بارگاہ الٰہی میں پیش ہوں تو آپ روزے کی حالت میں ہوں۔
It was narrated that Rabi ah bin Ghaz asked Aisha (RA) about the fasting of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) She said: "He used to fast all to Shaban, until he joined it to Ramadan." (Sahih)۔

No comments:
Post a Comment