بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حدیث نمبر: 1646 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَعْجِيلِ صَوْمِ يَوْمٍ قَبْلَ الرُّؤْيَةِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چاند دیکھنے سے ایک روز پہلے روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٣٣٩، ومصباح الزجاجة : ٥٩٩) (صحیح) (صحیح ابو داود : ٢٠١٥ )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) forbade anticipating the fast by fasting one day before the sighting (of the crescent)." (Daif)
[Sunan Ibn Majah روزوں کا بیان]

No comments:
Post a Comment