بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حدیث نمبر: 1640 حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا، يُقَالُ لَهُ: الرَّيَّانُ يُدْعَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُقَالُ: أَيْنَ الصَّائِمُونَ؟ فَمَنْ كَانَ مِنَ الصَّائِمِينَ دَخَلَهُ، وَمَنْ دَخَلَهُ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا.
سہل بن سعد (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، قیامت کے دن پکارا جائے گا، کہا جائے گا روزہ دار کہاں ہیں ؟ تو جو روزہ داروں میں سے ہوگا وہ اس دروازے سے داخل ہوگا اور جو اس میں داخل ہوگا وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا ۔
سنن الترمذی/الصوم ٥٥ (٧٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٧٧١) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/ )
It was narrated from Sahl bin Sad (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: "In Paradise there is a gate called Ra y y a n , On the Day of Resurrection the call will go out saying: Where are those who used to fast? Whoever is among those who used to fast will enter it, and whoever enters it will never thirst again." (Hasan)
[Sunan Ibn Majah روزوں کا بیان]

No comments:
Post a Comment